☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19568
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19568
حدیث نمبر: 19568 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٣٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا (ابن) (١) (أبي غنية) (٢) عن جويبر عن الضحاك: ﴿لَعَلَّ اللَّهَ يُحْدِثُ بَعْدَ ذَلِكَ أَمْرً﴾] (٣) قال: لعله أن يراجعها في العدة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { لَعَلَّ اللَّہَ یُحْدِثُ بَعْدَ ذَلِکَ أَمْرًا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مرادیہ ہے کہ شاید کہ وہ عدت میں رجوع کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20360]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20360، ترقيم محمد عوامة 19568)
پچھلی حدیث → (19567) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19569)