☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19558
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19558
حدیث نمبر: 19558 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٣٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الرزاق عن معمر عن الزهري قال: (إذا) (١) ادَّعى الرجعة (بعد) (٢) انقضاء العدة لم يصدق، وإن جاء (ببينة) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص عدت گزر جانے کے بعد رجوع کرلینے کا دعویٰ کرے تو اس کی تصدیق نہیں کی جائے گی خواہ وہ گواہی قائم کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20349]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20349، ترقيم محمد عوامة 19558)
پچھلی حدیث → (19557) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19559)