☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19553
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19553
حدیث نمبر: 19553 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٣٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن حماد بن سلمة عن عطاء عن الشعبي في رجل أخذ لقمة فقال (لرجل) (١) : إن لم تأكلها فامرأته طالق (فجاءت) (٢) سنور فأخذت اللقمة فقال: طلقت امرأته.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر ایک آدمی نے دوسرے آدمی سے کہا کہ اگر تو نے یہ لقمہ نہ کھایا تو میری بیوی کو طلاق اور اتنے میں ایک بلی آئی اور اس لقمہ کو کھا گئی تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اس کی بیوی کو طلاق ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20344]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20344، ترقيم محمد عوامة 19553)
پچھلی حدیث → (19552) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19554)