☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19547
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19547
حدیث نمبر: 19547 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٣٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع قال: (نا) (١) سفيان إذا كان الولد لا يأخذ من غيرها وخشي عليه (جبرت) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سفیان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر بچہ کسی اور عورت کا دودھ نہ پئے اور اس کی جان کو خطرہ ہو تو ماں کو ہی دودھ پلانے پر مجبور کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20338]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20338، ترقيم محمد عوامة 19547)
پچھلی حدیث → (19546) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19548)