☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19522
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19522
حدیث نمبر: 19522 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٣١٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن جويبر عن الضحاك قال: يقسم ويترك نصيب ذكر، فإن كانت أنثى رد على الورثة، وإن كان ذكرًا كان له.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حاملہ کا خاوند انتقال کرجائے تو میراث تقسیم کردی جائے گی، اور ایک لڑکے کا حصہ چھوڑ دیا جائے گا اگر لڑکی پیدا ہوئی تو باقی ماندہ حصہ ورثاء میں تقسیم ہوگا اور اگر لڑکا ہوا تو اس کو مل جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20312]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20312، ترقيم محمد عوامة 19522)
پچھلی حدیث → (19521) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19523)