☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19509
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19509
حدیث نمبر: 19509 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٢٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا محمد بن (بكر) (١) عن ابن (جريج) (٢) عن عطاء قال: قلت لعطاء: اليتيم أمه محتاجة، أينفق عليها من ماله؟ قال عطاء: ليس لها شيء؟ قلت: لا! قال: نعم!.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء رحمہ اللہ سے کہا کہ اگر کسی یتیم کی ماں محتاج ہو تو کیا اس پر اس کے مال میں سے خرچ کیا جاسکتا ہے؟ انہوں نے پوچھا کہ کیا اس کی ماں کے پاس کچھ ہے؟ میں نے عرض کیا نہیں۔ انہوں نے فرمایا کہ ہاں خرچ کیا جاسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20298]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20298، ترقيم محمد عوامة 19509)
پچھلی حدیث → (19508) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19510)