☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19497
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19497
حدیث نمبر: 19497 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٢٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو خالد عن حجاج عن عمرو بن شعيب عن سعيد بن المسيب (قال) (١) : جاؤوا (بيتيم) (٢) إلى عمر (فقالوا) (٣) : أنفق عليه، قال: لو لم أجد إلا (أقصى) (٤) عشيرته لفرضت عليهم (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ کچھ لوگ ایک یتیم بچے کو حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے پاس لائے اور عرض کیا کہ اس کے نفقہ کا انتظام کیجئے۔ آپ نے فرمایا کہ اگر مجھے اس کے دور کے رشتہ دار بھی مل جائیں تو بھی اس کا نفقہ ان پر لازم کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20286]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20286، ترقيم محمد عوامة 19497)
پچھلی حدیث → (19496) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19498)