☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19493
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19493
حدیث نمبر: 19493 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٢٨٢ - [حدثنا أبو بكر قال: نا عبد اللَّه بن إدريس عن أشعث وهشام عن الحسن: ﴿وَعَلَى الْوَارِثِ مِثْلُ ذَلِكَ﴾ (قال: الرضاع) (١) ] (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَعَلَی الْوَارِثِ مِثْلُ ذَلِکَ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد بچے کے دودھ کا انتظام کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20282]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20282، ترقيم محمد عوامة 19493)
پچھلی حدیث → (19492) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19494)