☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19492
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19492
حدیث نمبر: 19492 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٢٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص بن غياث عن أشعث عن الشعبي.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ اور حضرت ابراہیم رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَعَلَی الْوَارِثِ مِثْلُ ذَلِکَ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد بچے کے دودھ کا انتظام کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20280]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20280، ترقيم محمد عوامة 19492)
پچھلی حدیث → (19491) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19493)