☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19490
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19490
حدیث نمبر: 19490 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٢٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا سفيان بن عيينة عن ابن أبي نجيح عن مجاهد: ﴿وَعَلَى الْوَارِثِ مِثْلُ ذَلِكَ﴾، قال: على الوارث مثل ما على (أبيه) (١) أن يسترضع له.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَعَلَی الْوَارِثِ مِثْلُ ذَلِکَ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ وارث پر وہی لازم ہے جو اس کے باپ پر لازم تھا یعنی اس کے دودھ کا انتظام کرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20278]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20278، ترقيم محمد عوامة 19490)
پچھلی حدیث → (19489) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19491)