☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19477
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19477
حدیث نمبر: 19477 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٢٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص (عن عبيدة) (١) عن إبراهيم قال: ما كان للرجال فهو للرجال، وما كان للنساء فهو للنساء، وما بقي (فهو) (٢) بينهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس چیزکاتعلق مردوں سے ہو وہ مردوں کے لئے ہے اور جس کا تعلق عورتوں سے ہو وہ عورتوں کو ملے گی اور جو باقی بچے وہ ان کے درمیان تقسیم ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20265]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20265، ترقيم محمد عوامة 19477)
پچھلی حدیث → (19476) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19478)