☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19476
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19476
حدیث نمبر: 19476 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٢٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص عن أشعث عن الحسن قال: ما كان للرجال فهو للرجال، وما كان للنساء (فهو للنساء) (١) ، وما بقي فهو لمن أقام البينة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جھگڑے کی صورت میں جو چیزیں مردوں کی ہوتی ہیں وہ مردوں کی ہوں گی اور جو عورتوں کی ہوتی ہیں وہ عورتوں کی ہوں گی۔ اور باقی ماندہ اس کے لئے ہوگا جس نے گواہی قائم کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20264]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20264، ترقيم محمد عوامة 19476)
پچھلی حدیث → (19475) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19477)