☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19470
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19470
حدیث نمبر: 19470 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٢٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا (١) معاوية (بن) (٢) هشام قال: نا سفيان عن (عبد اللَّه) (٣) بن أبي السفر عن الشعبي في رضاع الصبي قال: أمه أحق به ما كانت في (المصر) (٤) ، فإذا (أرادت) (٥) أن تخرج به إلى السواد فالأولياء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ بچے کو دودھ پلانے کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اگر اس کی ماں اسی شہر میں ہو تو وہ زیادہ حقدار ہے اور اگر وہ شہر کو چھوڑنا چاہے تو اولیاء اس انتظام کے زیادہ حقدار ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20258]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20258، ترقيم محمد عوامة 19470)
پچھلی حدیث → (19469) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19471)