☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19469
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19469
حدیث نمبر: 19469 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٢٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا جرير عن مغيرة قال: خيّر شريح غلامًا وجارية يتيمين، فاختارت الجارية (مواليها) (١) ، واختار الغلام عمته فيما يحسب، فأجازه شريح.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت شریح رحمہ اللہ نے ایک یتیم لڑکے اور ایک یتیم لڑکی کو اختیار دیا۔ لڑکی نے اپنے موالی کو اور لڑکے نے اپنی پھوپھی کو اختیار کیا تو حضرت شریح نے اسے درست قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20257]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20257، ترقيم محمد عوامة 19469)
پچھلی حدیث → (19468) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19470)