☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19467
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19467
حدیث نمبر: 19467 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٢٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا يعلى بن عبيد عن زكريا عن الشعبي في جارية أرادت أمها أن تخرج بها من الكوفة فقال: عصبتها أحق بها من أمها إن خرجت.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ کے پاس ایک مقدمہ لایا گیا کہ ایک خاتون اپنی بیٹی کو کوفہ سے نکالنا چاہتی تھی۔ انہوں نے فرمایا کہ اگر ماں بچی کو شہر سے نکالنا چاہتی ہے تو بچی کے عصبات اس کے زیادہ حقدار ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20255]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20255، ترقيم محمد عوامة 19467)
پچھلی حدیث → (19466) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19468)