☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19456
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19456
حدیث نمبر: 19456 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٢٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن عيينة عن يزيد بن يزيد (بن) (١) جابر عن إسماعيل بن (عبيد اللَّه) (٢) عن عبد الرحمن بن (غنم) (٣) قال: شهدت عمر خير صبيًا بين أبيه وأمه (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن غنم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے بچے کو ماں اور باپ کے درمیان اختیار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20244]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20244، ترقيم محمد عوامة 19456)
پچھلی حدیث → (19455) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19457)