☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19455
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19455
حدیث نمبر: 19455 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٢٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا مروان بن معاوية عن عاصم عن عكرمة قال: (خاصم) (١) عمر أم عاصم في عاصم إلى أبي بكر، فقضى لها به ما لم يكبر أو (تتزوج) (٢) ، فيختار (لنفسه) (٣) قال: هي أعطف وألطف وأرق و (أحنا) (٤) وأرحم (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ام عاصم کو فریق بنا کر حضرت عاصم کی پرورش کا مسئلہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پاس پیش کیا۔ انہوں نے فیصلہ فرمایا کہ بچہ حضرت ام عاصم کے پاس رہے گا جب تک بالغ نہ ہوجائے اور یا جب تک شادی نہ کرلے۔ اور فرمایا کہ ماں بچے پر زیادہ مہربان، رحم کرنے والی، نرم دل اور شفقت کرنے والی ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20243]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20243، ترقيم محمد عوامة 19455)
پچھلی حدیث → (19454) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19456)