☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 1944
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1944
حدیث نمبر: 1944 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدُ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَعِيشَ الْبَكْرِيِّ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَتَاهُ رَجُلٌ فَقَالَ: أَمْسَحُ؟ فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ :" إِنِّي لَأَدْخُلُ، يَعْنِي الْخَلَاءَ، ثُمَّ أَخْرُجُ فَأَمْسَحُ عَلَى الْخُفِّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ایک آدمی حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس حاضر ہوا اور اس نے عرض کیا کہ کیا میں موزوں پر مسح کروں؟ فرمایا کہ میں بیت الخلاء میں داخل ہوتا ہوں، پھر نکلتا ہوں اور موزوں پر مسح کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1950]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1950، ترقيم محمد عوامة 1944)
پچھلی حدیث → (1943) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1945)