☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19431
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19431
حدیث نمبر: 19431 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٢١٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا (وكيع قال: نا) (١) شعبة قال: سألت الحكم وحمادًا عن رجل قال لامرأته: أنت طالق كلما شئت، قال الحكم: كلما شاءت فهي طالق.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم رحمہ اللہ اور حضرت حماد رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ جب تو چاہے تجھے طلاق ہے تو کیا حکم ہے؟ حضرت حکم نے فرمایا کہ وہ جب چاہے اسے طلاق ہوجائے گی اور حضرت حماد فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ طلاق ہوسکتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20214]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20214، ترقيم محمد عوامة 19431)
پچھلی حدیث → (19430) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19432)