☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19425
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19425
حدیث نمبر: 19425 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٢٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا شريك عن جابر عن عامر في رجل قال ⦗٤٤٩⦘ لامرأته: لا تحلين لي؟ قال: نيته، إن نوى واحدة فواحدة، وإن نوى ثلاثًا فثلاث.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو میرے لئے حلال نہیں ہے تو اس کی نیت کا اعتبار ہوگا اگر اس نے ایک کی نیت کی تو ایک اور اگر تین کی نیت کی تو تین طلاقیں واقع ہوجائیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20206]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20206، ترقيم محمد عوامة 19425)
پچھلی حدیث → (19424) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19426)