☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19424
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19424
حدیث نمبر: 19424 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٢٠٥ - حدثا أبو بكر قال: نا جرير عن مغيرة عن حماد قال: إذا قال الرجل لامرأته: أنتما طالق إن دخلت بيت فلان، فأدخلت (بعض) (١) جسدها فقد وقع الطلاق عليها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر تو فلاں شخص کے گھر میں داخل ہوئی تو تجھے طلاق ہے اور اس نے اپنے جسم کا کچھ حصہ اس گھر میں داخل کیا توا سے طلاق ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20205]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20205، ترقيم محمد عوامة 19424)
پچھلی حدیث → (19423) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19425)