٢٠٢٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا (حميد) (١) بن عبد الرحمن عن (الحسن) (٢) بن صالح عن ابن أبي ليلى قال: إن قال: (أمته) (٣) (عليه) (٤) حرام قال: يكفر يمينه ويأتي أمته.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی رحمہ اللہ لیلیٰ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے کہا کہ اس کی باندی اس پر حرام ہے تو وہ اپنی قسم کا کفارہ دے اور اپنی باندی کے پاس جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20203]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20203، ترقيم محمد عوامة 19422)