٢٠٢٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن في رجل قال لأم ولده: أنت عليَّ حرام، قال: (يكفّر يمينه ويأتي أمته) (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے اپنی ام ولد سے کہا کہ تو مجھ پر حرام ہے تو وہ اس قسم کا کفارہ ادا کرے اور اپنی باندی کے پاس جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20202]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20202، ترقيم محمد عوامة 19421)