☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19418
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19418
حدیث نمبر: 19418 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠١٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو داود عن حبيب عن عمرو عن عكرمة أنه قال: لو لم يبق من عدتها إلا يوم واحد ثم مات؛ ورثته واستأنفت عدة المتوفى عنها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر عدت کا ایک ہی دن باقی رہ جائے اور وہ مرجائے تو عورت وارث ہوگی اور نئے سرے سے اس عورت کی عدت گزارے گی جس کا خاوند انتقال کرگیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20199]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20199، ترقيم محمد عوامة 19418)
پچھلی حدیث → (19417) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19419)