٢٠١٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو داود عن حبيب عن عمرو عن عكرمة أنه قال: لو لم يبق من عدتها إلا يوم واحد ثم مات؛ ورثته واستأنفت عدة المتوفى عنها.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر عدت کا ایک ہی دن باقی رہ جائے اور وہ مرجائے تو عورت وارث ہوگی اور نئے سرے سے اس عورت کی عدت گزارے گی جس کا خاوند انتقال کرگیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20199]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20199، ترقيم محمد عوامة 19418)