☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19412
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19412
حدیث نمبر: 19412 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠١٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا محمد بن يزيد عن أبي العلاء عن قتادة عن سعيد بن المسيب والحسن قالا في الرجل يقول لامرأته: إن لم أتزوج عليها، وإن لم أخرجك فأنت طالق، (قالا) (١) : (لا يقربها) (٢) ، وإن (ماتا) (٣) قبل ذلك لم يتوارثا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ اور حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر میں نے تجھ پر کسی اور سے شادی نہ کی یا میں نے تجھے نہ نکالا تو تجھے طلاق ہے۔ اس صورت میں آدمی اپنی بیوی کے قریب نہیں جاسکتا اور اگر وہ دونوں ایک دوسرے کے وارث نہیں ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20192]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20192، ترقيم محمد عوامة 19412)
پچھلی حدیث → (19411) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19413)