☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19408
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19408
حدیث نمبر: 19408 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠١٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الرحيم بن سليمان عن أشعث عن الشعبي في رجل حلف: (١) امرأته طالق إن لم يضرب غلامه مائة سوط، قال: هي امرأته حتى يموت الغلام.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے قسم کھائی کہ اگر وہ اپنے غلام کو سو کوڑے نہ مارے تو اس کی بیوی کو طلاق ہے۔ اس قسم کی صورت میں غلام کے مرجانے تک وہ اس کی بیوی رہے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20188]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20188، ترقيم محمد عوامة 19408)
پچھلی حدیث → (19407) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19409)