☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19405
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19405
حدیث نمبر: 19405 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠١٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا معتمر بن سليمان عن أبي عثمان قال: سئل عطاء عن (ذلك) (١) فقال: ربع الربع أو ربع الثمن (للتي) (٢) تزوجها (آخر) (٣) ، ويقسم ما بقي بينهن.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ سے اس بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ ربع کا ربع یا ثمن کا ربع اس عورت کو ملے گا جس سے سب سے آخر میں شادی کی اور باقی دوسری عورتوں کے درمیان تقسیم کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20185]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20185، ترقيم محمد عوامة 19405)
پچھلی حدیث → (19404) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19406)