☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19400
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19400
حدیث نمبر: 19400 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠١٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا (هشيم) (١) (عن) (٢) حميد عن الحسن قال: (جاءه) (٣) رجل فقال: إن أمه أمرته أن (يتزوج) (٤) ، [ثم أمرته بعد ذلك أن يطلق؟ فقال (الحسن) (٥) : ليس طلاقه امرأته] (٦) ، من بر (أمه) (٧) في شيء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رضی اللہ عنہ کے پاس ایک آدمی آیا اور اس نے کہا کہ اس کی ماں نے پہلے اسے حکم دیا کہ شادی کرلے اور پھر اسے حکم دیا کہ اب اپنی بیوی کو طلاق دے۔ حضرت حسن نے فرمایا کہ بیوی کو طلاق دینا ماں کی فرمانبرداری کا حصہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20180]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20180، ترقيم محمد عوامة 19400)
پچھلی حدیث → (19399) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19401)