٢٠١٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا (هشيم) (١) (عن) (٢) حميد عن الحسن قال: (جاءه) (٣) رجل فقال: إن أمه أمرته أن (يتزوج) (٤) ، [ثم أمرته بعد ذلك أن يطلق؟ فقال (الحسن) (٥) : ليس طلاقه امرأته] (٦) ، من بر (أمه) (٧) في شيء.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رضی اللہ عنہ کے پاس ایک آدمی آیا اور اس نے کہا کہ اس کی ماں نے پہلے اسے حکم دیا کہ شادی کرلے اور پھر اسے حکم دیا کہ اب اپنی بیوی کو طلاق دے۔ حضرت حسن نے فرمایا کہ بیوی کو طلاق دینا ماں کی فرمانبرداری کا حصہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20180]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20180، ترقيم محمد عوامة 19400)