☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19394
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19394
حدیث نمبر: 19394 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠١٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا جرير عن (مغيرة) (١) عن الحارث قال: (أدينهما) (٢) وآمرهما بتقوى اللَّه وأقول: أنتما أعلم بما حلفتما عليه قال: (وباب) (٣) (التديين) (٤) في هذا وشبهه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حارث رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں یہ بات ان کی دینداری پر چھوڑوں گا اور انہیں اللہ سے ڈرنے کا حکم دوں گا۔ اور کہوں گا کہ تم دونوں نے جو قسم کھائی ہے اس کے بارے میں تم زیادہ جانتے ہو۔ وہ فرماتے ہیں کہ دینداری کا باب اس مسئلے میں اس جیسے مسائل میں دیکھا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20174]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20174، ترقيم محمد عوامة 19394)
پچھلی حدیث → (19393) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19395)