☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19386
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19386
حدیث نمبر: 19386 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠١٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن أشعث عن ابن (سيرين) (١) قال: كانوا يقولون: لا (يختلفون) (٢) من فرّ من كتاب اللَّه رد إليه؛ يعني في (الرجل) (٣) يطلق امرأته وهو مريض.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اہل علم فرمایا کرتے تھے کہ تو اختلاف نہیں کرو گے، جو شخص اللہ کی کتاب سے بھاگے گا اسے اسی کی طرف لوٹایا جائے گا یعنی وہ شخص جو مرض الوفات میں اپنی بیوی کو طلاق دے دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20164]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20164، ترقيم محمد عوامة 19386)
پچھلی حدیث → (19385) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19387)