٢٠١٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا سهل بن يوسف عن حميد عن بكر (أن) (١) خالد بن عبد اللَّه سأل الحسن عن رجل طلى امرأته ثلاثًا في مرضه، فمات وقد انقضت عدتها، قال: ترث.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن عبداللہ رحمہ اللہ نے حضرت حسن رضی اللہ عنہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص مرض الموت میں اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دے تو کیا وہ اس کے مال میں وراثت کا حصہ پائے گی؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ وارث ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20153]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20153، ترقيم محمد عوامة 19375)