٢٠١٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا سفيان بن عيينة عن عمرو عن صالح (أن) (١) عثمان (ورث) (٢) امرأة عبد الرحمن بن عوف حين طلقها في مرضه بعد انقضاء العدة (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت صالح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ نے اپنی بیوی کو مرض الموت میں طلاق دی تو حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے انہیں عدت گزرنے کے بعد میراث میں حصہ دار بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20150]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20150، ترقيم محمد عوامة 19372)