☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19369
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19369
حدیث نمبر: 19369 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠١٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو أسامة قال: نا سفيان عن طارق عن الشعبي أنه سئل عن امرأة خرجت من بيتها عاصية لزوجها ألها نفقة؟ قال: لا، وإن مكثت عشرين سنة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی عورت خاوند کی نافرمانی میں گھر سے نکلے تو کیا اسے نفقہ ملے گا؟ فرمایا کہ نہیں خواہ وہ بیس سال تک باہر رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20146]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20146، ترقيم محمد عوامة 19369)
پچھلی حدیث → (19368) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19370)