☽ 15 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 19366
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 19366
٢٠١٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا إسماعيل ابن علية قال: سئل يونس عن رجل تزوج امرأة ثم غاب عنها قبل أن يدخل بها، هل لها نفقة؟ فقال: كان الحسن لا يرى لها عليه نفقة حتى يدخل بها، إلا أن يقولوا له: خذها فلا يأخذها.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت یونس رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی شخص کسی عورت سے نکاح کرے اور پھر اس سے دخول کئے بغیر کہیں دور چلا جائے تو کیا اس عورت کو نفقہ ملے گا؟ انہوں نے فرمایا کہ حضرت حسن فرمایا کرتے تھے کہ اس عورت کو اس وقت تک نفقہ نہیں ملے گا جب تک وہ اس سے دخول نہ کرلے۔ یا پھر یہ کہ لڑکی کے اولیاء نے اسے کہا کہ لڑکی کو لے جا لیکن وہ ساتھ نہ لے جائے تو پھر نفقہ ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20143]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20143، ترقيم محمد عوامة 19366)
الحديث السابق → (19365) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (19367)