☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19365
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19365
حدیث نمبر: 19365 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠١٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا مروان بن معاوية عن كامل بن فضيل قال: سألت الشعبي عن رجل تزوج امرأة فلم يدخل بها، ثم غاب عنها، فلما قدم أخذته بالنفقة فقال الشعبي: لا نفقة لها حتى يدخل بها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت کامل بن فضیل رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص کسی عورت سے شادی کرے اور اس سے دخول کئے بغیر کہیں چلا جائے تو جب وہ واپس آئے تو کیا عورت اس سے نفقہ لے گی۔ حضرت شعبی نے فرمایا کہ جب تک دخول نہ کرلے نفقہ نہیں ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20142]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20142، ترقيم محمد عوامة 19365)
پچھلی حدیث → (19364) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19366)