☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19349
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19349
حدیث نمبر: 19349 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠١٢٥ - [حدثنا أبو بكر قال: نا معتمر عن ليث عن طاوس في الحكمين: إذا (حكما) (١) فخذ بحكمهما] (٢) ولا تتبع أثر غيرهما؛ وإن كان قد حكم قبلهما عليك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب دو فیصلہ کرنے والے فیصلہ کردیں تو ان کا فیصلہ قبول کرلو اور کسی اور کے پیچھے مت جاؤ اگرچہ ان کی طرف سے تمہارے خلاف ہی فیصلہ کیا گیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20125]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20125، ترقيم محمد عوامة 19349)
پچھلی حدیث → (19348) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19350)