☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19348
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19348
حدیث نمبر: 19348 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠١٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا أسباط بن محمد عن مطرف عن الحكم قال: إذا الحكمان اختلفا (فلا) (١) حكم لهما؛ ويجعل غيرهما، وإن اتفقا جاز (حكمهما) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب دو فیصلہ کرنے والوں میں اختلاف ہوجائے تو ان کے فیصلے کا کوئی اعتبار نہیں کسی اور کو ثالث بنایا جائے اور اگر ان کا اتفاق ہوجائے تو انہی کا فیصلہ نافذ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20124]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20124، ترقيم محمد عوامة 19348)
پچھلی حدیث → (19347) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19349)