☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19335
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19335
حدیث نمبر: 19335 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠١١٠ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن في المرأة إذا طلقها فحاضت حيضة أو حيضتين تربص سنة، ثم تمكث بعد السنة ثلاثة أشهر ثم تزوج] (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی عورت کو طلاق دی گئی، پھر اسے ایک یا دو حیض آئے اور پھر حیض بند ہوگئے تو وہ ایک سال تک انتظار کرے اور ایک سال کے بعد پھر تین مہینے انتظار کرے پھر شادی کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20110]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20110، ترقيم محمد عوامة 19335)
پچھلی حدیث → (19334) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19336)