☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19332
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19332
حدیث نمبر: 19332 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠١٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص بن غياث عن أشعث عن ابن سيرين قال: قال عبد اللَّه: عدة المطلقة بالحيض وإن طالت (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ طلاق یافتہ عورت کی عدت حیض سے شمار کی جائے گی خواہ وہ طویل ہی کیوں نہ ہوجائے۔ حضرت حفص فرماتے ہیں کہ انہوں نے ایک سال یا زائد کا تذکرہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20105]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20105، ترقيم محمد عوامة 19332)
پچھلی حدیث → (19331) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19333)