☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19326
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19326
حدیث نمبر: 19326 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٠٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا (١) ابن إدريس عن زكريا عن ابن أشوع قال: كان شريح وقضاة أهل الكوفة [يقولون: ينفق عليها من جميع المال.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح رحمہ اللہ اور کوفہ کے قضاۃ فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20097]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20097، ترقيم محمد عوامة 19326)
پچھلی حدیث → (19325) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19327)