☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19324
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19324
حدیث نمبر: 19324 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٠٩٥ - [حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: ينفق ⦗٤١٩⦘ عليها من جميع المال] (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر کل مال میں سے خرچ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20095]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20095، ترقيم محمد عوامة 19324)
پچھلی حدیث → (19323) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19325)