☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19314
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19314
حدیث نمبر: 19314 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٠٨٢ - [حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن حجاج عن عطاء قال: من نصيبها] (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر کسی حاملہ کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر اس کے وراثتی حصے میں سے خرچ کیا جائے گا۔ (١٩٣١٤ م) حضرت عطاء سے ایک اور سند سے یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20082]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20082، ترقيم محمد عوامة 19314)
پچھلی حدیث → (19313) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19315)