☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19312
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19312
حدیث نمبر: 19312 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٠٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن حبيب عن عطاء عن ابن عباس (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما رحمہ اللہ اور حضرت جابر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اسے نفقہ نہیں ملے گا بلکہ اس پر اسی کے وراثتی حصے میں سے خرچ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20079]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20079، ترقيم محمد عوامة 19312)
پچھلی حدیث → (19311) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19313)