☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19310
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19310
حدیث نمبر: 19310 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٠٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص عن ليث عن مجاهد قال: (سألت) (١) امرأة فقالت: إني امرأة عطارة؛ وإن زوجي قد مات، فنهاها وقال: لا تكتحلي إلا من ضرورة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت لیث رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد رحمہ اللہ سے ایک عورت نے سوال کیا کہ میں خوشبو بیچتی ہوں اور میرے خاوند کا انتقال ہوگیا ہے کیا میرے لئے ایسا کرنا درست ہے؟ حضرت مجاہد نے انہیں خوشبو کو ہاتھ لگانے سے منع کیا اور فرمایا کہ تم سرمہ بھی ضرورت کے تحت لگا سکتی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20077]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20077، ترقيم محمد عوامة 19310)
پچھلی حدیث → (19309) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19311)