☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19302
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19302
حدیث نمبر: 19302 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٠٦٩ - (حدثنا أبو بكر قال: نا ابن) (١) مبارك عن معمر عن عطاء الخراساني عن سعيد بن المسيب قال: المطلقة ثلاثًا والمتوفى عنها سواء في الزينة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ عورت جسے تین طلاقیں دے دی گئی ہوں اور وہ عورت جس کے خاوند کا انتقال ہوگیا ہو وہ دونوں زینت کے حکم میں برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20069]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20069، ترقيم محمد عوامة 19302)
پچھلی حدیث → (19301) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19303)