☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19300
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19300
حدیث نمبر: 19300 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٠٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو داود عن حماد بن سلمة عن أيوب عن محمد قال: المطلقة ثلاثًا والمتوفى عنها لا (تكتحلان) (١) ولا (تختضبان) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ عورت جسے تین طلاقیں دے دی گئی ہوں اور وہ عورت جس کے خاوند کا انتقال ہوگیا ہو وہ دونوں سرمہ نہیں لگائیں گی اور خضاب بھی استعمال نہیں کریں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20067]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20067، ترقيم محمد عوامة 19300)
پچھلی حدیث → (19299) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19301)