☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19298
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19298
حدیث نمبر: 19298 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٠٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن عبد العزيز عن سعيد بن المسيب قال: المطلقة ثلاثًا والمتوفى عنها سواء في الزينة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ تین طلاق یافتہ عورت اور وہ جس کا خاوند فوت ہوگیا ہو زینت کے معاملے میں دونوں کا ایک حکم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20065]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20065، ترقيم محمد عوامة 19298)
پچھلی حدیث → (19297) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19299)