☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19289
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19289
حدیث نمبر: 19289 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٠٠٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا يحيى (بن) (١) عبد الملك (بن أبي غنية) (٢) عن جويبر عن الضحاك في قوله: ﴿لَا تُخْرِجُوهُنَّ مِنْ بُيُوتِهِنَّ (وَلَا يَخْرُجْنَ) (٣) ﴾ [الطلاق: ١] ، قال: (لا) (٤) تخرج من بيتها ما كان له عليها رجعة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { لاَ تُخْرِجُوہُنَّ مِنْ بُیُوتِہِنَّ وَلاَ یَخْرُجْنَ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ جب تک مرد کے پاس رجوع کا حق ہو عورت اس کے گھر سے نہیں نکل سکتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20055]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20055، ترقيم محمد عوامة 19289)
پچھلی حدیث → (19288) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19290)